گول کیپر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہاکی، فٹ بال) گول کا محافظ، گول کو بچانے والا، گول ہونے سے بچانے والا کھلاڑی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہاکی، فٹ بال) گول کا محافظ، گول کو بچانے والا، گول ہونے سے بچانے والا کھلاڑی۔